Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
زکوۃ انکو کو نہیں دی جاسکتی
تین جواب چنیں
Antworten
-
بچوں کو
-
کزنز کو
-
خالہ کو
-
والدین کو
-
دادا دادی کو
Frage 2
Frage
جو شخص صحت مند ہو اور کام کر سکتا ہو وہ زکوۃ کا مستحق نہیں ہے
Frage 3
Frage
مندرجہ ذیل میں سے کون سے کام صدقہ میں شمار ہوتے ہیں
آٹھ جواب چنیں
Antworten
-
کسی کو وہ چیز دینا جس کی اس کو ضرورت ہو
-
نماز ضحی (چاشت)
-
مسکرانا
-
کسی کا قرض ادا کرنا
-
میت کو دفن کرنا
-
کسی کو پانی دینا
-
اپنے خاندان کو کھانا کھلانا
-
غمگین شخص کے پاس بیٹھنا
-
مسجد میں اپنی جگہ رکھ لینا
Frage 4
Frage
بیوی شوہر کو زکاة نہیں دے سکتی مگر شوہر بیوی کو زکاة دے سکتا ہے
Frage 5
Frage
ہر مومن [blank_start]زکوٰۃ[blank_end] دینے کا اہل نہیں ہے لیکن [blank_start]صدقہ[blank_end] ہر مومن پر واجب ہے۔
Antworten
-
زکوٰۃ
-
صدقہ
-
صدقہ
-
زکاة
-
فطرانہ