Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
قرآن میں کتنی سورتیں حروف مقطعات سے شروع ہوتی ہیں؟
Frage 2
Frage
اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچانے میں کیا چیز سب سے بہتر ثابت ہے؟
Frage 3
Frage
اللہ تعالٰی کن لوگوں سے نفرت کرتا ہے؟
Frage 4
Frage
اللہ کو کیا کام ناپسند ہے؟
Frage 5
Frage
جب کوئ قوم نعمتوں کا حق ادا نہ کرے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
Antworten
-
ان کو نعمتوں کی قدر نہیں رہتی
-
ان سے نعمت چھین لی جاتی ہے
-
ان کی سرکشی میں اضافہ ہوتا ہے