Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
مندرجہ ذیل میں سے کون سے نفل روزے سنت سے ثابت ہیں؟
پانچ جواب چنیں
Frage 2
Frage
ہمارے لیے کون سے روزے رکھنا ممنوع ہیں؟
Frage 3
Frage
کون سے روزے باقاعدگی سے رکھنا عمر بھر کے روزے رکھنے کے برابر ثواب ہے
Antworten
-
ایام بیض 13/14/15 کے روزے
-
نو اور دس محرم کے روزے
-
ہر ماہ میں پندرہ دن کے روزے رکھنا
-
صیام اربعین چالیس دن مسلسل روزے رکھنا
Frage 4
Frage
نفلی عبادت میں اعتدال اور میانہ روی افضل ہے
Frage 5
Frage
جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اسے کتنے سال کی مسافت کے برابر جھنم کی آگ کو دور کر دیں گے
Antworten
-
ستر سال
-
ساٹھ سال
-
چالیس سال