Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
سورۃ القیامہ کا مرکزی مضمون۔۔
Frage 2
Frage
قیامت کے دن ہر اس سانس پر حسرت ہوگی، جس نے آخرت نہ کمائی ہوگی‘ یہ قول کس صاحب علم کا ہے؟
Antworten
-
امام ابن القیمؒ
-
امام ابن تیمیہؒ
-
علیؓ
Frage 3
Frage 4
Frage
غلط جواب کی نشاندہی کریں۔
Antworten
-
نفس امارہ انسان کو گناہ پر اکساتا ہے
-
نفس لوامہ ملامت کرنے والا نفس ہے
-
نفس امارہ کی سرزش سے توبہ اور اصلاح کرنے والے کو نفس مطمئنہ حاصل ہوتا ہے
Frage 5
Frage
آیت نمبر13 میں قَدَّمَ وَأَخَّرَسے مراد۔۔
Antworten
-
جو کام آگے بھیجے اور جو پیچھے چھوڑے
-
جن کاموں کوترجیح دے کرپہلے کیا اور جن کو بعد میں
-
جو جوانی میں کیے اور جن کو بڑھاپے میں کیا
-
تمام جوابات درست ہیں