Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
آیت کی روشنی میں ہلاکت کن لوگوں کے لیے ہے؟01
Frage 2
Frage
انسان اللہ تعالی سے کس طرح دھوکے میں پڑا ہوا ہے ؟ (06)
Frage 3
Frage
دلوں پر زنگ لگنے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
Antworten
-
برے اعمال
-
دنیا کی رنگینی
-
علم کی فروانی
Frage 4
Frage
آیت کی رو سے جن لوگوں کے دل سخت ہوجائیں قیامت کے دن وہ کس نعمت سے محروم رہیں گے ؟(15)
Frage 5
Frage
حدیث کی روشنی میں قیامت کے دن "رَحِیْقِ مَخْتُوْم" کن کو پلائی جائے گی ؟
Antworten
-
جو دنیا میں کسی کو پانی پلائے گا
-
جو کسی کو سیدھا راستہ دکھائے گا
-
جو راستے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرے گا