Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
...اگر ______ درست تو باقی سب اعمال بھی درست
Frage 2
Frage
نمازوں کی کن اوقات میں فرشتے شفٹ بدلتے ہیں
Antworten
-
فجر اور عصر
-
مغرب اور عشاء
-
فجر اور عشاء
Frage 3
Frage
اللہ کے بڑے لشکر کب ہمارے ساتھ نماز پڑھتے ھیں
Frage 4
Frage
عورتیں آذان کیوں سیکھیں؟
Frage 5
Frage
حدیث کے مطابق بچوں کو نماز کا حکم کب دیا جائے؟
Antworten
-
سات سال کی عمر میں
-
بارہ سال کی عمر میں
-
بلوغت کے بعد