Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
کونسا علم سیکھنا فرض ہے ؟
Frage 2
Frage
آڈیو میں مذکور حدیث کے مطابق کون سی عورت ملعون ہے؟
Frage 3
Frage
ساتر کپڑا کونسا ہوتا ہے
Frage 4
Frage
عورت کو نماز میں اپنے ستر/عورة کے بارے میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
پانچ جواب چنیں
Antworten
-
لباس ڈھیلا ہو
-
لباس شفاف نہیں ہونا چاہئے
-
سوائے ہاتھ اور منہ کے پورا جسم ڈھکا ہوا ہو
-
ٹخنے ڈھانپے ہوئے ہوں
-
بال بہت اونچے نہ باندھے ہوئے ہوں
-
منہ ڈھکا ہوا ہو
-
سجدے میں جاتے ہوئے جسم کو نیچے رکھے
Frage 5
Frage
مرد کا نماز میں ستر کیا ہے ؟
تین جواب چنیں
Antworten
-
کندھے ڈھانپنے ہوئے ہوں
-
کپڑے تنگ نہ ہوں
-
ٹخنے ڈھکے ہوئے نہ ہوں
-
ٹوپی پہننی ہو
-
کپڑا لمبا اور طویل ہو