Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
عشاء کی نماز کا وقت کب تک ہے ؟ (اس کے بعد نماز قضا میں شمار ہوگی)
Antworten
-
نصف رات
-
فجر تک
-
آذان کہ ایک گھنٹے بعد
Frage 2
Frage
اگر ہم نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے نماز پڑھ لیں تو۔۔۔۔۔۔
Frage 3
Frage
اگر ہم نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے صرف اللہ اکبر (تکبیر تحریمہ) کہیں تو۔۔۔
Frage 4
Frage
اگر کوئی شخص جان بوجھ کر وقت سے پہلے نماز پڑھے۔
Antworten
-
نماز باطل ہوگی اوراس نے گناہ کا کام کیا
-
پچھلے سارے اعمال ضائع اور قبر کا عذاب ہوگا
-
یہ ویسا ہی جیسے غلطی سے پڑھ لی
Frage 5
Frage
نماز کو کیسےجمع کر سکتے ہیں ؟
Antworten
-
ظہر ۔ عصر | مغرب ۔ عشاء
-
فجر ۔ ظہر | مغرب ۔ عشاء
-
عشاء ۔ فجر | ظہر ۔ عصر