Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
کیا ہم اس غلطی کو درست کر سکتے ہیں جو نماز میں کوئی کر رہا ہے (جب کہ ہم نماز نہیں پڑھ رہے ہیں)؟
Frage 2
Frage
قیام میں کھڑے ہماری نگاہیں کہاں ہونی چاہییں؟
Antworten
-
سجدے کی جگہ پر ٹکی ہوئی ہوں
-
سیدھی ہوں اور سامنے دیکھیں
-
سجدے کے ارد گرد کی جگہ پر ہوں
Frage 3
Frage
قیام میں ہاتھ کیسے رکھیں؟
دو طریقے چنیں
Antworten
-
دایاں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں
-
دائیں ہاتھ سے بائیں بازو کو پکڑیں
-
بایاں ہاتھ کو دائیں ہاتھ پر رکھیں
-
دونوں ہاتھ پیٹ پر باندھیں
Frage 4
Frage
کن تین چیزوں سے نماز کے دوران منع کیا گیا ہے؟
Antworten
-
مرغ کی طرح ٹھونگے مارنا
-
کتے کی طرح پائوں آگے کر کے بیٹھنا
-
لومڑی کی طرح ادھر اُدھر دیکھنا
-
بلی کی طرح حرکت کرتے رہنا
Frage 5
Frage
کوئی دو درست جملے منتخب کریں
Antworten
-
لمبے قیام والی نماز افضل ہے
-
با جماعت نماز میں قیام زیادہ لمبا نہ ہو
-
باقی نماز کی نسبت قیام اتنا ہو جتنا سجدہ ہوتا ہے
-
با جماعت نماز میں امام کو ہرگز نہیں دیکھا جا سکتا