Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
نماز میں پہلی رکعت باقی رکعات کی نسبت کیسی ہو؟
Antworten
-
سب سے طویل
-
سب سے چھوٹی
-
باقی کے برابر
Frage 2
Frage
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظہر کی قراءت کیسی ہوتی تھی؟
Antworten
-
ظہر کی نماز میں معتدل قرآت ہوتی تھی
-
فجر کی نماز مکی طرح طویل قرآت ہوتی تھی
-
پہلی رکعت کی قرآت مختصر ہوتی تھی
Frage 3
Frage
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھار نماز میں مختصر قراءت کیوں کرتے ؟
Antworten
-
دوسروں کی سہولت کیلئے
-
تھکاوٹ کی وجہ سے
-
وقت کی کمی کے باعث
Frage 4
Frage 5
Frage
کیا ہم نماز میں اپنے لیےسورتیں اور آیات مختص کر سکتے ہیں ؟
Antworten
-
بہتر ہے کہ نہ کریں
-
جی کر سکتے ہیں
-
ایسا کرنا حرام ہے