Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
سجدہ کس کی ضمانت ہے؟
Antworten
-
کامیابی کی
-
جنت کی
-
مغفرت کی
Frage 2
Frage
ہم کس کو سجدہ کر سکتے ہیں؟
Antworten
-
اللہ
-
اللہ اور شوہر
-
اللہ اور فرشتے
-
اللہ اور پیر صاحب
Frage 3
Frage
ہم فرشتوں کے سجدے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
Antworten
-
آسمان پر ایک بالشت برابر بھی جگہ نہیں بچی جو فرشتوں کے سجدے سے بھری ہوئی نہ ہو
-
ایک فٹ برابر جگہ زمین پرایسی نہیں جہاں سجدہ نہ کرتے ہوں
-
زمیں میں دس بالشت برابر جگہ نہیں بچی جو فرشتوں کے سجدے سے بھری ہے
Frage 4
Frage
قیامت کے دن کون سجدہ کرے گا؟ لیکچر کی روشنی میں
Frage 5
Frage
سجدے کی فضیلت کیا ہے؟
پانچ جواب چنیں
Antworten
-
پسندیدہ ترین عمل
-
قربت کا ذریعہ
-
ایک نیکی
-
ایک گناہ معاف
-
ایک درجہ بلند
-
دس گناہ معاف
-
دس درجے بلند