Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
کس تشھد میں دعا کریں گے؟
Antworten
-
دونوں میں جائز ہے
-
پہلے تشھد میں
-
آخری تشھد میں
Frage 2
Frage
درود میں اور دعا کے دوران رفع السبابہ کرنا ہو گا؟
Frage 3
Frage
نماز کے آخری جلسے کو کیا کہتے ہیں؟
Frage 4
Frage
رفع الیدین کب کب کریں گے؟
چار جواب چنیں
Frage 5
Frage
آخری رکعت میں کیسے تشھد میں کیسے بیٹھیں گے؟
تین جواب چنیں
Antworten
-
دایاں پاوٴں کھڑا کرنا اور بایاں بچھا کر سرین پر بیٹھنا
-
دایاں پاوٴں اور بایاں بچھا کر سرین پر بیٹھنا
-
دونوں پاوٴں ایک جانب نکالنا
-
دونوں ایڑھیوں پر بیٹھنا