Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
جو ______________ پڑھتا ہے، ﷲ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک گھر بناتا ہے
Antworten
-
چار رکعات چاشت کی اور چار سنتیں ظھر کی
-
چار رکعات تہجد کی اور دو سنتیں فجر کی
-
چار سنتیں ظھر کی اور چارعصر کی
Frage 2
Frage
ظھرکی نماز کے لیے کونسی صورتیں جائز ہیں؟
نوٹ: اس سوال کے لیے موٴکدہ اور غیر موٴکدہ کی فکر نہ کریں۔
چار صورتیں چنیں
Antworten
-
دو سنتیں + دو سنتیں + چار فرض + دوسنتیں
-
دو سنتیں + دو سنتیں + چار فرض + دو سنتیں + دو سنتیں
-
چار سنتیں + چار فرض + دو سنتیں۔
-
چارسنتیں +چار فرض + دو سنتیں + دو سنتیں۔
-
دو سنتیں + دو سنتیں + دو فرض + دو فرض + دو سنتیں
-
چار سنتیں + چار فرض +چار سنتیں
Frage 3
Frage
عصر سے پہلے چار رکعات پڑھنے کا کیا فائدہ ہے؟
Antworten
-
اللہ کی رحمت
-
جنت واجب
-
جھنم سے نجات
-
کوئی فائدہ نہیں
Frage 4
Frage
کونسی رکعات جو پڑھنا چاہے پڑھ لےضروری نہیں ہیں؟
Antworten
-
مغرب سے پہلے کی دو سنتیں
-
مغرب کے بعد کی دو سنتیں
-
مغرب کے تین فرض
Frage 5
Frage
ان تمام نمازوں میں سے نوافل کونسے ہیں؟
آٹھ جواب چنیں