Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
اس سورۃ میں کس غزوہ کا تذکرہ کیا گیا ہے
Antworten
-
غزوہ بنو نضیر
-
غزوہ بدر
-
غزوہ احد
Frage 2
Frage
آیت نمبر 9 کے مطابق انصار میں کیا خوبیاں تھیں؟
Frage 3
Frage
مال فئے کسے کہتے ہیں؟
Antworten
-
وہ مال جو جنگ کے بغیر ہاتھ آئے
-
وہ مال جو جنگ کرکے حاصل کیا جائے
-
وہ مال جو کوئی اپنی مرضی سے دے
Frage 4
Frage
اول حشر کب واقع ہواْ
Antworten
-
نبیﷺ کے زمانے میں بنو نضیر کو مدینہ سے نکالا گیا
-
حضرت عمرؓکے زمانے میں بنو نضیر کو مدینہ سے نکالا گیا
-
حضرت ابوبکرؓ کے زمانے میں بنو نضیر کو مدینہ سے نکالا گیا
Frage 5
Frage
مال فئے پر کس کا حق ہے