Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
قصر اللہ کی طرف سے __________ ہے
Frage 2
Frage
قصر کا معنی ہے_______ ،_______ رکعت نماز کو _______کرنا
Antworten
-
کم کرنا | چار | دو
-
سفر کرنا | چار | دو
-
بڑھانا | چار | دو
-
کم کرنا | تین | دو
Frage 3
Frage
قصر کی وجہ _______ ہے
Antworten
-
سفر
-
سفر | بیماری
-
سفر | کاروباری مصروفیت
Frage 4
Frage
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم ____________ قصر پڑھتے تھے
Antworten
-
ہر سفر میں
-
جنگی سفر میں
-
تین دن کے سفر میں
-
اسی میل کے سفر میں
Frage 5
Frage
کونسی سنتیں اور نوافل سفر میں پڑھنے چاہییں؟
پانچ جواب چنیں
Antworten
-
تہجد
-
فجر کی دو سنتیں
-
چاشت کے نوافل
-
وتر
-
تحیة المسجد
-
مغرب کی دو سنتیں
-
رواتب سنتیں