Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
عمرہ کسے کہتے ہیں؟
شرعی اصطلاح میں ______ کے علاوہ بیت اللہ کی زیارت اور طواف وسعی کرنے کو عمرہ کہا جاتا ہے۔
Frage 2
Frage
عمرہ ______, _______ اور_______ عبادت ہے۔
Antworten
-
بدنی
-
مالی
-
روحانی
-
خاندانی
-
نفسیاتی
-
سماجی
Frage 3
Frage
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺنے ان سے ان کے عمرہ کی ادائیگی کے دوران فرمایا
تمہارے لیے تمہاری ______ اور ______ کے مطابق ثواب ہے۔
[صحيح الترغيب والترهيب:1116]
Antworten
-
نیت | ارادہ
-
عمر | ٹکٹ
-
تھکن | خرچ
-
اولاد | وقت
Frage 4
Frage
عمرہ کی شرائط کیا ہیں؟
(Select all that apply)
Antworten
-
مسلمان ہونا۔
-
عاقل ہونا۔
-
بالغ ہونا۔
-
آزاد ہونا ۔
-
صاحب استطاعت ہونا۔
-
فارغ وقت ہونا۔
-
سفر کا شوق ہونا۔
-
کروڑ پتی ہونا۔
Frage 5
Frage
._______________ عمرہ کی تیاری میں سب سے پہلے کرنے والا کام