Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
پیر اور جمعرات کو اللہ سبحانہ کے سامنے اعمال پیش ہوتے ہیں تو کن لوگوں کا معاملہ معافی کے لئے موخر کر دیا جاتا ہے؟
Frage 2
Frage
اللہ سے دعا مانگتے وقت کن دو کیفیتوں کی موجودگی پسندیدہ ہے
Antworten
-
رنج وغم
-
خوف وطمع
-
مایوسی اور امید
Frage 3
Frage
اپنے باپ کے علاوہ دوسرے شخص کی طرف اپنے کو منسوب کیا جا سکتا ہے
Antworten
-
اگر وہ بے سہارا ہو
-
کچھ حالات میں جائز ہے
-
ایسے شخص پر جنت حرام ہے
Frage 4
Frage
اس سورۃ میں تیز تیز زبانیں چلانے کی خصوصیت کن لوگوں کی بتائی گئی ہے
Antworten
-
منافقوں کی
-
بہادروں کی
-
کفار کی
Frage 5
Frage
رسولﷺ کی ذات میں کس شخص کے لے بہترین نمونہ ہے؟
Antworten
-
جو راھبانہ مزاج رکھتا اور دنیا سے الگ تھلگ رہتا ہے
-
جو روزے رکھتا اور تقوی والی زندگی گذارتا ہے
-
جو آخرت کے ساتھ دنیا کی بھی فکر کرتا ہو