Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام کے کتنے پر ہیں اور ان سے کیا جھڑتا ہے؟
Antworten
-
چھ سو پر ہیں اور ان سے موتی اور ہیرے جھڑتے ہیں
-
سات سو اوران سے موتی اور یاقوت جھڑتے ہیں
-
چھ سو پر ہیں اور ان سے موتی اور یاقوت جھڑتے ہیں
Frage 2
Frage
۔ اللّٰہ تعالیٰ کے بندوں میں سے کون اس سے ڈرتا ہے؟
Frage 3
Antworten
-
ہر ایک کو بڑے فخر سے اپنے قرآن کے علم کے بارے میں بتاتا ہے
-
راتوں کو قرآن پڑھتا ہے جب لوگ سوتے ہیں
-
خشوع کرتا ہے کم گو اوربردبار ہوتاہے
-
ہر وقت خوش رہتا ہے اورمحفلوں میں خوب ہلہ گلہ کرتاہے
Frage 4
Frage
مومن کو اصل غم کس بات کا ہوتاہے؟
Antworten
-
۔ آخرت /قیامت کے دن کیا ہوگا
-
دنیا میں دین کو کمائی کا ذریعہ کیوں نہیں بنایا
-
دنیا میں سب لوگ اس کی عزت کیوں نہیں کرتے
Frage 5
Frage
جب کوئی وضوکر کے مسجد کی طرف جاتا ہے تو
Antworten
-
۔ لوگوں میں نیک اور نمازی مشہور ہوجاتاہے
-
۔ آتے اور واپس جاتے ہوئے ہر قدم پر نیکیاں ملتی ہیں اور برائیاں مٹتی ہیں
-
آتے ہوئے نیکیاں ملتی ہیں اور جاتے ہوئے برائیاں مٹتی ہیں