Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
کونسا ذکر سمندر کے جھاگ کے برابر گناہوں کو مٹادیتا ہے؟
Frage 2
Frage
قیامت کے دن کونسے پچھتاوے ہوں گے؟
Antworten
-
افسوس اس کوتاہی پر جو اللہ کی جناب میں کی اور مذاق اڑایا
-
کاش دنیا میں ذیادہ مال کما لیا ہوتا
-
کاش الله تعالی نے ہدایت بخشی ہوتی اورمتقیوں میں سے ہوتا
-
کاش ایک اور موقع مل جاتا اورنیک لوگوں میں شامل ہوجاتا
-
کاش دنیا میں اور انجوائے کرلیتا
Frage 3
Frage
لباس پہننے کے وقت کی دعا هے
Antworten
-
بسم الله توكلت على الله لاحول ولاقوة الا بالله
-
الحمد لله الذى احيانا بعد ما اماتنا واليه النشور
-
الحمدلله الذى كسانى هذا الثوب ورزقنيه من غيرحول منى ولا قوة
Frage 4
Frage
قیامت کے دن کس بنیاد پر گروہ بندی ہوگی؟
Frage 5
Frage
حدیث کے مطابق جنت کے ہر دروازے سے کس کے پکارے جانے کی امید ہے؟