Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
حشر کے دن کا منظر ۔۔۔۔۔
Antworten
-
ایک دن چالیس /پچاس ہزار سال کے برابر ہوگا
-
۔ امیر لوگ اپنے اسٹیٹس کے مطابق مخملیں مسنددوں پر تکئے لگائے براجمان ہونگے
-
سورج ایک میل کی مسافت پر ہوگا
-
لوگ اپنے اعمال کے مطابق پسینہ میں ڈوبے ہوںگے
-
دودھ سے ان کی ضیافت کی جائے گی
Frage 2
Frage
جب کوئی دین کی مخالفت میں جان مال اور عزت کے لئے خطرہ بنے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کونسی دعا پڑھی جاسکتی ہے
Antworten
-
رب انى لما انزلت الي من خير فقير
-
اعوذ باالله ان اكون من الجاهلين
-
انى عذت بربى وربكم من كل متكبر لا يؤمن بيوم الحساب
Frage 3
Frage
جو لوگ اللہ تعالی سے دعا نہیں کرتے…
Antworten
-
وہ ذلیل وخوار ہوکرجہنم میں داخل ہوںگے
-
اللہ تعالی ان سے ناراض ہوتا ہے
-
ان کو اپنے مقصد کے لئے کام کرنے کا ذیادہ وقت مل جاتا ہے
-
وہ اپنے وسائل کو استعمال کرنا جانتے ہیں
Frage 4
Frage
آل فرعون کے دو عذاب کونسے ہیں؟
Frage 5
Frage
مسلمانوں کے بگاڑ کی اصل وجہ کیاہے؟