Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
اسلام میں تصویریں بنانا کیوں منع ہے
Antworten
-
انسان ماضی میں کھو کر رہ جاتاہے
-
اس سے شرک کا دروازہ کھلتا ہے
-
لوگ اپنے آپ کو اچھا بناکر پیش کرتے ہیں اسلئیے جھوٹ ہے
Frage 2
Frage
نبیﷺ کو جنوں کے قرآن سننے کی خبر کس نے دی تھی
Frage 3
Frage
ترتیل سے پڑھنے کا کیا مطلب ہے
Antworten
-
فجرکی نماز کے بعد قرآن کی تلاوت کرنا
-
تہجد کی نماز میں مصحف میں دیکھ کر تلاوت کرنا
-
الفاظ کو کھینچ کر ہر لفظ کو علیحدہ علیحدہ اس کا حق ادا کرتے ہوئے پڑھنا
Frage 4
Frage
۔ تہجد کی نماز کے بارے میں کیا درست ہے
Antworten
-
شیطان سے پورے دن کے لئے حفاظت ہوجاتی ہے
-
عذاب قبر سے بچاتی ہے
-
برائیوں کا کفارہ اور گناہوں سے رکاوٹ ہے
-
فرض کے بعد سب سے فضیلت والی اور اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے
Frage 5
Frage
نفس پر کنٹرول حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ہے