Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
عام قصے کہانیوں اور قرآن کے قصے میں کیا فرق ہے
Antworten
-
قرآن کے قصے حیران کن ہوتے ہیں
-
قرآن کے قصوں میں ہر تفصیل ہوتی ہے
-
مختصر الفاظ میں سبق اور عبرت آمیز بات بیان ہوتی ہے
Frage 2
Frage
سیارۃ‘ کے کیا معنی ہیں ’
Antworten
-
قافلہ
-
سیر کرنا
-
نہایت چمکدار ستارہ
Frage 3
Frage
یوسفؑ کو کس طرح کے کنویں میں پھینکا گیا
Frage 4
Frage
اخوانِ یوسف کا اپنے والد سے بات کرنے کا انداز کیسا تھا
Antworten
-
مزاحیہ اور چالاک
-
مؤدبانہ
-
الزامی
Frage 5
Frage
کس بات پہ بڑا ناز تھا برادرانِ یوسف کو
Antworten
-
اپنے مال پر
-
نبی کی اولاد ہونے پر
-
اپنے ’ جتھہ‘ ہونے پر