Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
کسی کے بھی خلاف بات کرنے سے بچناچاہیئے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔
Antworten
-
وہ شخص ہم سے ناراض ہو سکتا ہے
-
آپ خود اس برائی میں مبتلا هوسکتے ہیں
-
اس سے وقت ضائع ہوتا ہے
-
اس کا اثر ہمارے اندر بھی ہو سکتا ہے
Frage 2
Frage
عزیزِ مصر کی بیوی کی محبت یوسفؑ کے لئے۔۔۔۔
Antworten
-
سچی تھی
-
وقتی تھی
-
خالص تھی
Frage 3
Frage
خیرِ محظ وہ محبت جو۔۔۔
Antworten
-
جلدی قائم ہوتی ہے جلدی ختم ہوجاتی ہے
-
جب فائدہ نظر آئے تو ہوتی ہے، فائدہ نہ نظر آئے تو ختم ہو جاتی ہے
-
جو خیر پر مبنی ہوتی ہے، اصول پر مبنی ہوتی ہے اور وہ اللہ کی محبت ہے
Frage 4
Frage
الله نے ہر انسان میں _____ اور ______ پہچاننے کا فرق الہام کر دیا گیا ہے
Antworten
-
اخلاص، منافقت
-
جھوٹ، سچائی
-
اچھائی، برائی کا فرق
Frage 5
Frage
مسْتَجَابَ الدعوات‘ کا کیا مطلب ہے ’
Antworten
-
جس کو جاب مل جائے
-
جس کی دعا قبول کی جائے
-
جو سوال کا جواب دے