Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
کسی کو دعوت دیتے ہو ئے کس بات کا خیال رکھنا چاہیئے
Antworten
-
سارے فرائض دوسرے کو سمجھا دینے چاہیئے
-
دوسری کو اپنایت سے دعوت دینی چاہیئے
-
ان کی غلطیاں سمجھنی چاہیئے
Frage 2
Frage
جب کسی کو دین کی دعوت دیں تو کیا کریں
Antworten
-
ہر موقع پہ تبلیغ کرنی چاہیئے
-
لوگوں کے پیچھے پڑ جانا چاہیئے
-
جب موقع محل ہو تو تبلیغ کرنی چاہیئے
Frage 3
Frage
فَلَبِثَ فِى السِّجْنِ } فَلَبِثَ کے معنی}
Antworten
-
کہیں ٹہرنا
-
طویل عرصہ
-
کم عرصہ
Frage 4
Frage
خوابوں سے انسان کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے
Antworten
-
کسی انسان کو بھی سچا خواب نظر آسکتا ہے
-
جو انسان سچا خواب دیکھے وہ نیک ہوتا ہے
-
انسان کی اہمیت بڑھتی ہے اگر وہ سچا خواب دیکھے
Frage 5
Frage
سات سال قحط کے بعد کتنے عرصہ تک بارش ہوئی