Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
دین کے معاملے میں جھگڑے کس وجہ سے ہوتے ہیں
Frage 2
Frage
........ کسی کی بھی بات سنتے وقت
Antworten
-
اندھی آنکھوں سےنہیں یقین کرنا چاہیئے
-
سوچے سمجھے بغیر اس کی بات کو مان لینا چاہیئے
-
کسی کی بات سننی ہی نہیں چاہیئے
Frage 3
Frage
محسن میں یہ ساری خصوصیات ہوتی ہیں سوائے۔۔۔۔۔۔۔۔
Antworten
-
عمل صالح کر کے دوسروں کو فوراً سے بتانے والا ہو
-
احسان کے درجے پر الله کی عبادت کرنے والا ہو
-
فریضہ سے زیادہ عطا کرنے والا ہو
Frage 4
Frage
بِٱلۡعُرۡوَةِ سے مراد۔۔۔۔
Antworten
-
ہر وہ چیز جس کو پکڑ کر لٹکا جائے
-
ہر وہ چیز جس کو تھاما جائے
-
ہر وہ چیز جس کو پھینک دیا جائے
Frage 5
Frage
جب تک انسان الله کو پکڑا رہے اسے ۔۔۔۔۔
Antworten
-
کوئی ڈر نہیں
-
صرف نقصان ہے
-
ہارنے کا ڈر ہے
-
کوئی غم نہیں ہے