Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
انسان کی تخلیق کی ابتدا پانی سے ہوئی
Frage 2
Frage
سُلٰلةٍ ‘ کے معنی۔۔۔۔ ’
Antworten
-
تخلیق کا سلسلہ
-
نطفة
-
۔نسلِ انسانی
Frage 3
Frage
الله تعالى نے انسان کی جو نسبت اپنی طرف کی وہ۔۔۔۔۔.
Antworten
-
اضافتِ خیالی ہے
-
اضافتِ حقیقی ہے
-
اضافتِ تشریفی ہے
Frage 4
Frage
تکلیف پر شکر کرنے کو کیوں کہا گیا
Antworten
-
کیونکہ یہ کسی اندرونی بیماری کا پتہ دیتی ہے
-
کیونکہ اس سے دوسروں کی ہمدردی حاصل ہوتی ہے
-
کیونکہ ہمیں آرام کا موقعہ ملتا ہے
Frage 5
Frage
تکلیف کے وقت ہمیں کونسی دعا پڑھنا سکھائی گئی ہے
Antworten
-
الحمد لله رب العالمين
-
سبحان الله و بحمده
-
الحمد لله على كل حال