Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
یخٰدعون اجتماعی دھوکے کو کہتے ہیں جس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر کے دھوکہ دیا جاتا ہے
Frage 2
Frage
الناس کا ایک روٹ ’ ن س ی ‘ ہے جس کے معنی ۔۔۔۔۔
Antworten
-
بھول جانا
-
حرکت کرنا
-
خاموش رہنا
Frage 3
Frage
قرآن پاک کا یہ اسلوب ہے کہ بات کو سمجھانے کے لئے۔۔۔
Antworten
-
اشاروں میں سمجھایا گیا ہے
-
مثالوں کے ذریعہ سمجھایا گیا ہے
-
مختصراً بات کے ذریعے سمجھایا گیا ہے
-
منظم انداز اختیار کیا گیا ہے
Frage 4
Frage
منافقین سے معاملہ کرنے کا کیا طریقہ ہونا چاہیئے
Antworten
-
قطع تعلق کرلیا جائے
-
بحث و مباحثہ کیا جائے
-
خود محتاط ہوجائے
Frage 5
Frage
وہ کون سی چیز ہے جو ایمان کو دل میں زندہ رکھتی ہے
Antworten
-
شہوات
-
دین میں غور و فکر
-
شبہات