Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
استسقیٰ کی نماز صرف مسجد میں پڑھنا چاہیئے
Frage 2
Frage
مشرب [blank_start]مفعل[blank_end] کے وزن پر ہے
Frage 3
Frage
........... آیت : 60 میں بنی اسرائیل کو جو نعمت دي گئ وه يه كه
Antworten
-
دریا کو دو ٹکڑے میں تقسیم کردیا گیا
-
من اور سلویٰ آسمان سے اتارا گیا
-
بتھر میں سے چشمہ پھوٹ پڑا
Frage 4
Frage
.........نیکی اور زہد اس میں ہے کہ
Frage 5
Frage
آخرت کا گھر بنانے کے لئے ہمیں۔۔
Antworten
-
تعمیراتی کام کا ہنر حاصل کرنا چاہیئے
-
اپنی صلاحیت سے کم تركام پر بھی اکتفا کیا جا سکتا ہے
-
نیکی کے معاملے میں چھوٹے کام پر راضی نہیں ہونا چاہیئے