Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
دین کے معنی آخرت میں بدلہ کا دن اور دنیاوی معنوں میں عمل کرنا ہے
Frage 2
Frage
حنیف کا روٹ ح ن ف جس کا معنی۔۔
Frage 3
Frage
اگر ہم اپنے بچوں کو دین سکھانا چاہتے ہیں تو ہمیں۔۔۔
Antworten
-
انہیں وعظ اور نصیحت کرتے رہنا چاہیئے
-
اپنا اخلاق درست کرنا ہوگا
-
ان کے ساتھ نرمی کا معاملہ کرنا ہوگا۔
-
دوسرے بچوں کی مثالیں دینا چاہیئے
Frage 4
Frage
فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا آمَنتُم بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوا ۔۔۔ کس کے بارے میں کہا جا رہا ہے
Antworten
-
آج کے مسلمانوں کے بارے میں
-
یہود اور نصاریٰ کے بارے میں
-
نبیﷺ اور صحابہؓ کے بارے میں
Frage 5
Frage
صبغة كیسا رنگ ہوتا ہے