Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
دو چیزیں انسان کے نفس پر بھاری ہیں۔۔
Antworten
-
بھوک اور پیاس
-
تنقید اور نصیحت
-
نیند اور تھکن
Frage 2
Frage
اللہ کی نعمت ملنے پر کیا کرنا چاہیئے
Frage 3
Frage
امتحان کا مقصد کیا ہوتا ہے
Antworten
-
ایک کلاس سے دوسری کلاس میں جانا
-
کسی کی قابلیت اور سنجیدگی کا پتہ لگانا
-
ڈگری لے کر اچھی جاب تلاش کرنا
Frage 4
Frage
بیّنات‘ کھول کھول کر بیان کرنے کو کہتے ہیں ’
Frage 5
Frage
غزوہ احزاب کو احزاب کیوں کہا جاتا ہے۔
Antworten
-
کیونکہ اس میں احزاب کے قبیلے نے شرکت کی تھی
-
کیونکہ سب مسلمانوں نے مل کر مشرکین کا مقابلہ کیا تھا
-
کیونکہ مختلف گروہوں نے مل کر نبیﷺ کے خلاف جنگ کی تھی۔