Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
سورۃ بقرۃ اور سورۃ آلِ عمران کو ’ زہروَّین ‘ کہا جاتا ہے۔
Frage 2
Frage
فرقان قرآن کے علاوہ اور کہاں ہے
Antworten
-
اسکول کی کتب میں
-
توراۃ اور انجیل میں
-
قانون کی کتابوں میں
Frage 3
Frage
لوگ متشٰبھات کے پیچھے کیوں جاتے ہیں
Antworten
-
تاکہ محکمات اور متشٰبھات میں تمیز کر سکیں
-
تاکہ لوگوں کو اصل مقصد سے ہٹایا جاسکے
-
تاکہ وہ محکمات کو سمجھ سکیں
Frage 4
Frage
جنگِ بدر میں مشرکین کی تعداد کتنی تھی
Frage 5
Frage
انزل کس طرح کا اترنا ہے
Antworten
-
گزر کرجانے کےلئے اترنا
-
ٹھہرنے کے لیے اترنا
-
سستانے کے لئے اترنا