امام کے معنی۔۔۔۔
ہدایت دینے والا
مشورہ دینے والا
رہنمائی کرنے والا
جَاعِلُكَ سے مراد۔۔۔۔
بنانے والا ہوں اس کو
بنانے والا ہوں تجھ کو
بنانے والا ہوں خود کو
امتحان کیوں لیا جاتا ہے
قابلیت اور صلاحیت آزمانے کے لئے
آزمائش میں پڑنے کے لئے
مشقت کرنے کے لئے
جب انسان الله کا حکم مانتا ہے۔۔۔۔۔۔ تو
الله تعالی اس کے لئے خیر کا دروازہ کھولتےہیں
زندگی تنگ ہوجاتی ہے
الله تعالی اس کی رہنمائی نہیں کرتے
نیکی کی توفیق آسان ہوجاتی ہے
ابراہیم نے بیت الله بنانے کے بعد کون سی دعا نہیں کی تھی
وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ
رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ
رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا بَلَدًا آمِنًا
رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّة