وَأَنبَتَهَا} کا روٹ ن ب ت ہے جس کا معنی اس آیت میں اگانا ہے}
زکریاؑ کو کن اوقات میں ذکرِکثیر کی تاکید کی گئ
صبح و شام
زوال کے وقت
ظہر سے عصر
حضرت مریمؑ کی والدہ کا نام۔۔۔۔
حنّا
آسیہ
عمرانہ
حضرت مریمؑ کی کفالت کس نے کی
ؑ زکریا
ؑیحیٰی
ہیکل کے علماء نے
حضرت مریمؑ کہاں عبادت کرتی تھیں؟
مسجد اقصیٰ کے ایک حصّہ میں،
مسجد نبوی میں
خانہ کعبہ میں