{ کن } کا روٹ ک ن و جس کےمعنی{ ہو جا }
کلمہ کا لفظ عرب کس لئے بولتے تہے؟
اصطلاح کے لئے
حروف کے لئے
تفصیل کے لئے
فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ میں شاهدین سے کون مراد ہیں
صالحین لوگ
نبیﷺ کے صحابه کرام
عیسیؑ کے حواری
عیسیؑ کی ولادت کس سے ملتی جلتی ہے
آدمؑ سے
حّواؑ سے
اپنی مثال سے
انسان کےلئے سب سے بڑا مقام کیا ہوتا ہے
اللہ کا مقرب ہونا
کسی ملک کی بادشاہت
رتبے کی بلندی