Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

49
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 7 years ago
Close

S.AaleImran ayah 92-109

Question 1 of 5

1

تَصُدُّون ‘ کا روٹ ص ص د ہے۔ جس کا معنی رکاوٹ ڈالنا ہے ‘

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

سبیل کون سا راستہ ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • وہ راستہ جو مختصر ہو

  • وہ راستہ جو واضح ہو اور اسمیں سہولت ہو

  • وہ راستہ جو دشوار ہو۔

Explanation

Question 3 of 5

1

بنی اسرائیل پر حلال چیزیں کیوں حرام ہوئیں؟

Select one of the following:

  • کیونکہ وہ مہنگی تھیں

  • کیونکہ وہ انہیں ناپسند تھیں

  • ان کی نافرمانی کی وجہ سے

Explanation

Question 4 of 5

1

صحابہ کی ایمانی قوت کی کیا وجہ ہے؟

Select one of the following:

  • اچھی غذا

  • قرآن سے مضبوط تعلق اور نبیﷺ سے شدید محبت

  • اچھی آب و ہوا

Explanation

Question 5 of 5

1

نہی عن المنکر کس طرح کرنا چاہئیے

Select one of the following:

  • غلط بات پر سرزش کرکے

  • حکمت اور منصوبہ بندی کے ساتھ

  • روک ٹوک کر کے

Explanation