Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

42
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 6 years ago
Close

S.AaleImran ayah 144-155

Question 1 of 5

1

.ضعف ‘ کا روٹ ض ع ف ہے۔ جس کا معنی جسمانی ورزش ہے'

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

استکانت کا روٹ اور معنی کیا ہے

Select one or more of the following:

  • س ن ک ، دبے رہنا

  • س ک ن ، دبے رہنا

  • ک س ن ، دبے رہنا

Explanation

Question 3 of 5

1

.قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ } کس بات کی تصدیق کرتی ہے }

Select one or more of the following:

  • محمدﷺ خاتم الرسل ہیں

  • نبیﷺ پہلے رسول ہیں

  • محمدﷺ سے پہلے بھی کئی رسول گزرے

  • نبیﷺ کے بعد بھی رسول آئیں گے۔

Explanation

Question 4 of 5

1

جنگِ احد میں شکست کی وجہ ۔۔۔

Select one or more of the following:

  • سستی و کاہلی

  • قلیل فوجی نفری

  • امیر کی نافرمانی۔

  • مالِ غنیمت کی حرص۔۔

Explanation

Question 5 of 5

1

احسان کیوں کریں

Select one of the following:

  • تاکہ دوسرے پر آپ کا رعب رہے

  • اللہ کی محبت کے لئے احسان کرنا چاہیئے

  • تاکہ دوسرا آپ کا ماتحت رہے

Explanation