What is the linguistic meaning of ibaadah? عبادت کا لغوی معنی کیا ہے؟
Salaah | نماز
Hope | امید
Focus & Humbleness | خشوع و خضوع
Why should we worship Allah? ہم عبادت کیوں کریں الله کی؟
Because it is Allah's right & it is the purpose for which we are created کیونکہ اللہ کا حق ہے اور ہم پیدا اس ہی کے لیے کیے گئے ہیں
Because Rasul Allah صلی اللہ علیہ وسلم told us کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
Because we feel like it کیونکہ ہمارا دل کرتا ہے
How is the worship of a Mu'min (believer)? مومن کی عبادت کیسی ہوتی ہے؟
Worships Allah alone in the way decided by Allah ایک اللہ کی عبادت کرتا ہے اللہ کے مقرر کردہ طریقے پر
Worships someone with Allah اللہ کے ساتھ کسی اور کی بھی عبادت کرتا ہے
Worships Allah the way he feels like اپنے مرضی سے عبادت کے طریقے بنا کر
If hurdles come in the path of Allah, what should we do first?
Ask someone for help کسی سے مدد مانگیں
Be Grateful شکر کریں
Give Sadaqah صدقہ کریں
Go to a Saint پیر صاحب کے پاس جائیں
Which ayah is the evidence for the purpose of creation? تخلیق کے مقصد کی دلیل کے لیے کون سی آیت ہے؟
(وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ)
(الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ)
(أَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ)