What is Wadhu? وَضو کیا ہے؟
The water used for Wudhu وہ پانی جو وضو کے لیے استعمال ہو
The process of using pure water to clean yourself سنت کے مطابق پاک پانی سے طہارت حاصل کرنا
The container in which the water is held for Wudhu وہ ڈول جس میں وضو کا پانی ہو
Which knowledge is beneficial کونسا علم فائدہ مند ہے؟
That which is written on the notebook جو نوٹ بک پر لکھا جائے
That which is written on books جو کتابوں پر درج ہو
That which is written on the heart and implemented on جو دل پر لکھا جائے اور اس پر عمل ہو
When your old sins start to bother you then what should you do? جب پرانے گناہ ذہنی پریشانی کا سبب بنیں تو کیا کرنا چاہیے؟
After making wudhu, pray 2 nawafil with full concentration وضو کر کے پوری توجہ کے ساتھ دو نفل ادا کریں
Give sadaqah صدقہ دیں
Divert your attention ذہن کہیں اور لگائیں
Watch a movie فلم دیکھیں
Go for Shopping شاپنگ کے لیے جائیں
What is the cure for Nafs Issues? نفس کا علاج کیا ہے؟
Praying 'Asr عصر کی نماز
Charity صدقہ دینا
To do Wudhu at night (for tahajjud) (رات میں اٹھ کر وضو کرنا (تہجد
What are the benefits of Wudhu? وضو کے کیا فائدے ہیں؟
Internal and external cleansing ظاہری باطنی نجاست کی صفائی
Sins of body parts get washed away عضو کے گناہ جھڑتے ہیں
The house is purified گھر پاک ہو جائے گا
Angels make dua of forgiveness فرشتے معافی کی دعا مانگتے ہیں
Body parts will glow اعضاء چمکیں گے
No need to give charity صدقہ دینے کی ضرورت نہیں پڑتی
Glow increases چمک بڑھتی ہے