عشرہ ‘ کا روٹ ہے ع ش ر جس کے معنی باہم مل جل کر رہنا ’
اردتم ‘ کا معنی ۔۔۔۔ ’
لوٹے تم
رد کیا تم نے
ارادہ کیا تم نے
اللہ کے احکام کس چیز پر مبنی ہوتے ہیں
اس کی حکمت پر
انسان کے اعمال پر
اس کے علم پر
انسان کے حالات پر
شوہر کو بیوی کی کوئی بات ناپسند ہو توکیا کرناچاہئے
اسے چھوڑ دینا چاہیئے
صبر کرناچاہیئے کہ اس میں بھی کوئی خیر ہوگی
مار پیٹ کرنا چاہیئے
تم میں سب سے اچھا کون ہے‘ حدیث کے ان الفاظ سےکس کی طرف اشارہ ہے’ ’
جو سب سے دولت مند ہے
جو سب سے عقلمند ہے
جو بیوی کے ساتھ اچھا ہے