Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

52
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 6 years ago
Close

S.An Nisaa ayah 51 - 70

Question 1 of 5

1

جبت کا روٹ ج ب ت ہے، جس کا معنی بے فائدہ، بے حقیقت ، بے اصل چیز۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

طاغوت کا معنی ۔۔۔۔ ہے

Select one of the following:

  • بدکردار شخص

  • جو نہ خود اللہ کے سامنے جھکے اور نہ دوسروں کو جھکنے دے

  • شیطان کا نام

Explanation

Question 3 of 5

1

وَآتَيْنَاهُم مُّلْكًا عَظِيمًا ‘ سے مراد کس کی بادشاہت ہے ’

Select one of the following:

  • ملکہ سبا کی بادشاہت

  • داؤد اور سلیمانؑ کی بادشاہت

  • یوسفؑ کی بادشاہت

Explanation

Question 4 of 5

1

فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّـهِ‘ اللہ کی طرف کس طرح پھیرا جاتا ہے۔ـ ’

Select one of the following:

  • قرآن سے مدد لے کر

  • قرآن سے فال نکال کر

  • فوت کر کے

Explanation

Question 5 of 5

1

جب کسی منافق کی منافقت کھل جائے تو کیا رویہ اختیار کرنا چاہیئے۔

Select one of the following:

  • بات کرنا چھوڑ دینا چاہیئے

  • بحث و مباحثہ کرنا چاہیئے

  • فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَعِظْهُمْ

Explanation