ثُبَاتٍ } کا واحد ثبةً ہے، جس کا معنی چھوٹی جماعت یا دستہ ہے۔ }
أَصَابَتْكُم کا معنی ۔۔۔۔ ہے
کسی کو مصیبت میں ڈالنا
تیر کا نشانے پر لگنا
مصیبت
درس و تدریس کا پہلا مرحلہ کیا ہونا چاہیئے۔
لوگوں کو خود سے مانوس کرنا
نام اور پتہ رجسٹر کرانا چاہیئے
فیس لینا چاہیئے
والدین سے احسان کیا ہے
ان کو اپنے گھر میں رکھنا
ایسی بات/ کام کرنا جو ان کا دل خوش کردے
ان کو اولڈ ہاؤس میں ڈال دینا
منافقین کا جنگ نہ کرنے کا کیا بہانہ تھا
ہمیں جنگ کرنی نہیں آتی
ہمارے پاس ہتھیار نہیں ہے
ہمارے پاس وقت نہیں ہے