أَرْكَسَهُم } سے مراد وہ لوگ جو پہلے کافر تھے، پھر مسلمان ہوئے اور اپنی منافقت کی وجہ سے اللہ نے انہیں کفر کی طرف پھیر دیا۔ }
سلام کرنا کس چیز کی علامت ہے
مومن ہونے کی
عقلمند ہونے کی
قابل ہونے کی
اللہ پر ایمان لانے کے بعد سب سے اہم چیز کیا ہے
دعا اور صدقہ
آخرت پر ایمان
حج کرنا
قیامت کے دن پہلا فیصلہ کس کا ہو گا
خون کا
ریاکار کا
عالم کا
فتنے کے دو معنی ہیں
جھوٹ اور زنا
ظلم اور زیادتی
قتال اور شرک