راسخ کا معنی۔۔۔
پکا ہونا
اوپر کی سطح پر ہونا
گڑ جانا
قرار نہ ہونا
انسان كو كتنی بار معاف کرنا چاہئیے
ایک مرتبہ
ستر مرتبہ
پچاس مرتبہ
جو لوگ اللہ کے سب رسولوں کو نہیں مانتے انکو اللہ کس نام سے پکا رتے ہیں
پکے کافر
منافق
حواری
صحابہؓ میں دینی معاملات میں اختلاف کیوں نہیں تھے
آپس میں بات چیت نہیں کرتے تھے
ذہین نہ تھے
بات کو جوں کا توں لیتے تھے
جھگڑے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے
رزق میں اضافہ ہوتا ہے
انسان خیر اور بھلائی سے محروم ہو جاتا ہے
گناہ کم ہوتے ہیں