Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

54
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 6 years ago
Close

S.Al Maida ayah 27-40

Question 1 of 5

1

ابْنَيْ تثنیہ کا صیغہ ہے، جس سے مراد ہے ۔۔ دو بیٹے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

قبولیت عمل کی شرط کیا ہے ؟

Select one of the following:

  • اللہ کا تقوی

  • بڑے جانور کی قربانی

  • بھاری رقم کا صدقہ

Explanation

Question 3 of 5

1

برائی سے بچنے کی ڈھال کیا ہے

Select one of the following:

  • بچوں کےبچھڑ نے کا ڈر

  • بد نامی کا ڈر

  • اللہ کا خوف

Explanation

Question 4 of 5

1

مجرم کو کب سزا نہیں دی جا سکتی ؟

Select one of the following:

  • جب وہ بھاگ جائے

  • جب وہ رشوت دیدے

  • جب وہ پکڑا جانے سے پہلے توبہ کر لے

Explanation

Question 5 of 5

1

کیا ہر کسی کی توبہ قبول ہو جاتی ہے ؟

Select one of the following:

  • اللہ کو اختیار ہے جس کی چاہے قبول کرے

  • صرف نیک لوگوں کی

  • صرف بیماروں کی

Explanation