Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

52
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 6 years ago
Close

S.Al Maida ayah 6- 14

Question 1 of 5

1

’مرافق‘ مرفق کی جمع ہے، جس کا روٹ ر ف ق ہے اور اس کا معنی ۔۔۔ٹیک لگانے کی جگہ ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

طَيِّبًا ‘ سے مراد کیا ہے'

Select one of the following:

  • مہنگا، حلال ، خوشنما

  • پاک، حلال، پسندیدہ

  • اوسط درجے کا، حلال ، بیک کیا ہوا

Explanation

Question 3 of 5

1

وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ‘ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے'

Select one of the following:

  • کسی کی محبت میں ہم عدل نہ کریں

  • صرف مخصوص حالات میں عدل سے کام لیں

  • کسی کی دشمنی ہمیں عدل سے نہ روک دے

Explanation

Question 4 of 5

1

وَقَالَ اللَّـهُ إِنِّي مَعَكُمْ‘ اس آیت کے حوالےسے اللہ کی مدد کب آتی ہے۔ '

Select one or more of the following:

  • متواتر روزے رکھنے سے

  • رسولوں پر ایمان لانے سے اور ان کی مدد کرنے سے

  • ہر سال حج کرنے سے

  • نماز قائم کرنے اور زکوۃ دینے سے

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ سے کیا ہوا عہد توڑنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے

Select one of the following:

  • کوئی واضح فرق نہیں ہوتا

  • دل سخت ہوجاتے ہیں

  • رویہ میں خیانت آجاتی ہے

  • اللہ تعالی معاف کردیتا ہے

Explanation