درست روٹ ورڈ منتخب کریں۔ الـُفَھَآءُ
س-ف-ی
س-ف-ھ-
س-ف-ء
عَقِبَیْہِ
ع۔ق۔ی
ع۔ق۔ب۔
ق-ب-ہ
وَجْھِکَ
ج-ھ-ک
و۔ج۔ھ
و۔ھ۔۔ک
مُوَلِـیْھَا
م۔و۔ل
و۔ل۔-ی
و۔ل۔ھ
مَا بَیـَنـٰہُ
جو بیان کیا اس نے
جو بیان کیا ہم نے اس کو
نہیں بیان کیا ہم نے اس کو
فَاَحْیَآ بِہِ الْاَرْضَ
پس زندہ کیا اس کو زمین کے ساتھ
پس زندہ کیا اس کے ساتھ زمین کو
زندہ کیا زمین کا
صحیح اور غلط کی نشاندہی کریں۔ واستعینوا بالصبر والزکاۃ
واذا سالک عبادی عنی فانی مجیب
شھر رمضان الذی انزل فیہ الحکمہ
کتب علیکم الصیام وھو حُب لـَکُمْ
الطلاق ثلاثہ فامساک بمعروف او تسریح باحسان
للذین یُولون من نسآ ء ھم تربص اربعۃ اشھُرٍ
قال لَھُمْ نَبِیـُھُمْ اِنَّ اللّٰہَ قَدْ بَعَثَ لؒکُمْ طَالُوْتَ مَلِکاً
انھوں نے اپنے نبی سے کہا کہ اللہ نے تمہارے لئے طالوت کو بادشاہ مقرر کیا ہے۔
انہیں ان کے نبی نے کہا کہ اللہ نے تمہارے لئے طالوت کو بادشاہ مقرر کیا ہے۔
وَقَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ وَاٰتٰہُ اللّٰہُ الْمُلْکَ
اور داؤد کو جالوت نے قتل کر دیا اور اللہ نے اسے بادشاہی دی
اور داؤد نے جالوت کو قتل کر دیا اور اللہ نے اسے بادشاہی دی
وَتَقَطَّعَتْ بِھِمُ الْاَسْبَابَ
اور ان کے تما م تعلقات/رشتے کاٹ دیئے جائیں گے
اور ان کے تمام تعلقات/رشتے کٹ جائیں گے۔
وَلَئِنْ اٰتَیْتَ الَّذِیْنَ اُوتُو الْکِتَابَ بِکُلِّ اٰیَۃً مَا تَبِعُوا قِبْلَتَکَ
اور اگر آئیں تمہارے پاس وہ جو کتاب دیئے گئےہر نشانی کے ساتھ نہ تم پیروی کرنا ان کے قبلے کی
اور اگر آؤتم ان کے پاس جو کتاب دیئے گئے ، ہر نشانی کے ساتھ نہیں پیروی کریں گے تمہرے قبلے کی
فَلَنُوَلِّیَنَّکَ قِبْلۃً تَرْضَوْنَھَا
پس ہم ضرور پھیر دیں گے تم کو قبلے کی طرف تم پسند کرتے ہو س کو
پس ہم ضرور پھیر دیں گے تم کو قبلے کی طرف ، پسند آجائے گا تم کو
ہم نہیں پھیریں گے تم کو قبلے کی طرف پسند آئے ان کو
وَلَحْم الخنزیر وما اُھِلَّ بہ لغیر اللہ
اور خنزیر کا گوشت اور نہیں پکارا گیا اس پر اللہ کا نام
اور خنزیر کا گوشت اور جو پکارا گیا اس کو غیر اللہ کے لئے
فَمَنْ بَدَّلَہُ بعد ما سَمِعَہٗ
تو جس نے بدلا اس کو نہیں سنا اس کو
تو جو کوئی بدل دے اسے بعد اس کے جو سنا اس نے
وَاُخْرِجُوْھُمْ من حیث اخرجُوْکُمْ
انھوں نے نکالا جہاں سے نکالا تم نے ان کو
نکالو ان کو جہاں سے انھوں نے نکالا تم کو