استغفار کا روٹ غ ف ر ۔ جس کا معنی ستر الذنب و تجاوز عنه۔
آخرت میں کس کے لئے خوف اور ڈر نہ ہوگا
جو کسی قوم کا سردار ہوگا
جس کے پاس ایمان اور عمل صالح ہوگا
جو بہت علم والا ہوگا
توبہ کس معنی میں استعمال ہوتا ہے
معافی مانگنے کے معنوں میں
بھٹکنے کے معنوں میں۔
رجوع کے معنوں میں
انسان اندر اور باہر سے ایک جیسا اس وقت ہوتا ہے جب۔۔
اس کے اندر ایمان ہو
اس کے اندر لوگوں کی محبت ہو
گھر والوں کی بہت خیر چاہتا ہو
مشرکین سے دوستی کون نہیں رکھتا
جس کے دل میں اللہ اور اس کے رسول ﷺکی محبت ہو
جو دنیاوی مفاد چاہتا ہو
جو ان کے قبیلے سےنہ ہو