مُّتَعَمِّدًا کا روٹ ع م د ۔ جس کا معنی کسی کام کو جان بوجھ کر کرنا
اللہ بندے سے کس وقت / کس طرح امتحان لیتا ہے
جب وہ سفر میں ہوتا ہے
جہاں گناہ کرنا آسان ہو
جب وہ ہجوم میں ہوتا ہے
اللہ کے احکامات کس پر مبنی ہیں
اس کی طاقت پر
اس کے علم پر
اس کی سزا پر
آباء و اجداد کی تقلید کب منع ہے۔
جب آباء و اجداد زندہ نہ ہوں
جب آباء و اجداد مالدار نہ ہوں
جب آباء و اجداد علم نہ رکھتے ہوں
ظالم کی مدد کس طرح کی جاتی ہے
اس کو مزید ظلم پر اکسا کر
اسے ہتھیار فراہم کرکے
اس کو ظلم سے روک کر