الْحَوَارِيُّونَ کا روٹ ح و ر ۔ جس کا معنی مخلص دوست جو ظاہر اور باطن میں مخلص ہو
کسی کے بارے میں کہنا کہ اس کے پاس غیب کا علم ہے۔۔ کیسا ہے؟
بہت بڑا شرک ہے
انسان شناسی ہے
اس شخص کی قدر دانی ہے
قیامت کے دن سچوں کی سچائی فائدہ دے گی۔ اس میں سچائی کیا ہے؟
سچ کی تحقیق کرنا
توحید کی دعوت کو قبول کرنا
ہمیشہ سچ کہنا
سورۃ مائدہ کے احکامات کیسے ہیں؟
محکم ہیں
اور احکامات کی طرح ہیں
فائدہ مند ہیں
قیامت کے دن کامیاب کون ہیں
۔ جو اللہ کے حکم کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں
جو دنیا میں کامیاب ہیں
جو دوسروں کا آئیڈل ہیں