لَا تُبْطِلُوا صدقتکم ترجمہ لکھیں۔
نہ ضائع کرو صدقات کو
نہ تم ضائع کرو صدقات کو
نہ تم اپنے صدقات کو ضائع کرو
نہ ضائع کرو صدقات کو تم
سفوانٍ کا مطلب ہے۔
چکنی مٹی
چٹان
چکنا پتھر
وابلٌ کا مطلب ؟
ہلکی پھوار
تیز بارش
آندھی
فاحترقت کا روٹ ورڈ ہے؟
ح۔ر۔ق
ت۔ر۔ق
ح۔ت۔ر۔ق
تُبْدُوا
تم ابتدا کرو
تم ظاہر کرو
تم چھپاؤ
تُظْلَمُون
تم ظلم کئے جاؤ گے
تم ظلم کرو گے
تم ظلم کرتے ہو
تُرْجَعُون
تم لوٹو گے
تم لوٹتے ہو
تم لوٹائے جا ؤ گے
واللہُ یُؤَیدُ بِنَصْرہٖ منْ یَّشآءُ
اور اللہ تائید کرے گا اپنی مدد سے جس کی وہ چاہے گا
اور اللہ تائید کرے گا اپنی مدد سے جس کی وہ چاہتا ہے۔
اور اللہ تائید کرتا ہے اپنی مدد سے جس کی وہ چاہتا ہے۔
اؤْ تُمِنَ کا روٹ ورڈ
ت۔م۔ن
و۔م۔ن
ا۔م۔ن
تَسْئَمُوا
تم تنگی محسوس کرو
تم اکتاہٹ محسوس کرو
تم سستی کرو
وذَرُوْا کا مطلب ؟
اور چھوڑ دو
وہ چھوڑتا ہے
چھوڑنا
لِیَحْکُمَ
فیصلہ کرو تم
فیصلہ کرنے کے لئے
تا کہ وہ فیصلہ کرے
وَوُفِّیَتْ
اور وفات دیئے جائیں گے
اور پورا پورا دے دیا جائے گا
اور پورا پورا لے لیا جائے گا
وَتَنْزِعُ
اور تو داخل کرتا ہے
اور تو چھین لیتا ہے
اور تو تنازعہ لاتا ہے
تَوَدُّ
وہ چاہے گا
تو چاہے گا
وہ چاہتا ہے
وَضَعَتْھَا
اس نے جنم دیا
جنم دیا اس نے
اُس نے جنم دیا اسے
حَصُوْرًا
بزرگ
نیک
پاک باز
نُوْحِیْہٖ
ہم نے وحی کی اس کی
ہم وحی کرتے ہیں
ہم وحی کرتے ہیں اس کی
نَتْلُوْہُ
ہم تلاوت کریں گے اس کی
ہم تلاوت کرتے ہیں
ہم تلاوت کرتے ہیں اس کی
نَبْتَھِلْ کا روٹ ورڈ
ب۔ت۔ھ
ن۔ب۔ت
ب۔ھ۔ل